Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 9:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 جعل بن عبد کی بات سن کر سِکم کا سردار زبول بڑے غصے میں آ گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 جَب شہر کے حاکم زبُول نے گعلؔ بِن عبیدؔ کی یہ باتیں سُنیں تو وہ بہت خفا ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 جب اُس شہر کے حاکِم زبُول نے جعل بِن عبد کی یہ باتیں سُنِیں تو اُس کا قہر بھڑکا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 जाल बिन अबद की बात सुनकर सिकम का सरदार ज़बूल बड़े ग़ुस्से में आ गया।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 9:30
4 حوالہ جات  

اُن دنوں میں ایک آدمی اپنے بھائیوں کے ساتھ سِکم آیا جس کا نام جعل بن عبد تھا۔ سِکم کے لوگوں سے اُس کا اچھا خاصا تعلق بن گیا، اور وہ اُس پر اعتبار کرنے لگے۔


کاش شہر کا انتظام میرے ہاتھ میں ہوتا! پھر مَیں ابی مَلِک کو جلد ہی نکال دیتا۔ مَیں اُسے چیلنج دیتا کہ آؤ، اپنے فوجیوں کو جمع کر کے ہم سے لڑو!“


اپنے قاصدوں کی معرفت اُس نے ابی مَلِک کو چپکے سے اطلاع دی، ”جعل بن عبد اپنے بھائیوں کے ساتھ سِکم آ گیا ہے جہاں وہ پورے شہر کو آپ کے خلاف کھڑے ہو جانے کے لئے اُکسا رہا ہے۔


پھر ابی مَلِک ارُومہ چلا گیا جبکہ زبول نے پیچھے رہ کر جعل اور اُس کے بھائیوں کو شہر سے نکال دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات