قضاۃ 9:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 ابی مَلِک کے ماموؤں نے سِکم کے تمام باشندوں کے سامنے یہ باتیں دہرائیں۔ سِکم کے لوگوں نے سوچا، ”ابی مَلِک ہمارا بھائی ہے“ اِس لئے وہ اُس کے پیچھے لگ گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 جَب اَبی ملیخ کے ماموؤں نے شِکیمؔ کے باشِندوں سے یہ تذکرہ کیا تو وہ اَبی ملیخ کی پیروی پر آمادہ نظر آئے کیونکہ اُنہُوں نے کہا، ”وہ ہمارا بھایٔی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور اُس کے مامُوؤں نے اُس کے بارے میں سِکم کے سب لوگوں کے کانوں میں یہ باتیں ڈالِیں اور اُن کے دِل ابی ملِک کی پَیروی پر مائِل ہُوئے کیونکہ وہ کہنے لگے کہ یہ ہمارا بھائی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 अबीमलिक के मामुओं ने सिकम के तमाम बाशिंदों के सामने यह बातें दोहराईं। सिकम के लोगों ने सोचा, “अबीमलिक हमारा भाई है” इसलिए वह उसके पीछे लग गए। باب دیکھیں |