Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 8:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یہ سن کر اُس نے کہا، ”جب مَیں سلامتی سے واپس آؤں گا تو تمہارا یہ بُرج گرا دوں گا!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اِس لیٔے اُس نے پنی ایل کے لوگوں سے کہا، ”جَب مَیں فتح پا کر لَوٹوں گا تو اِس بُرج کو ڈھا دُوں گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 سو اُس نے فنُوایل کے باشِندوں سے بھی کہا کہ جب مَیں سلامت لَوٹُوں گا تو اِس بُرج کو ڈھا دُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 यह सुनकर उसने कहा, “जब मैं सलामती से वापस आऊँगा तो तुम्हारा यह बुर्ज गिरा दूँगा!”

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 8:9
3 حوالہ جات  

پھر وہ فنوایل گیا اور وہاں کا بُرج گرا کر شہر کے مردوں کو مار ڈالا۔


اب زبح اور ضلمُنّع قرقور پہنچ گئے تھے۔ 15,000 افراد اُن کے ساتھ رہ گئے تھے، کیونکہ مشرقی اتحادیوں کے 1,20,000 تلواروں سے لیس فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات