Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 8:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 جنگ کے بعد جدعون بن یوآس دوبارہ عُفرہ میں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 یُوآشؔ کا بیٹا یرُبّعلؔ اَپنے گھر لَوٹ گیا اَور وہاں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اور یُوآؔس کا بیٹا یرُبّعل جا کر اپنے گھر میں رہنے لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 जंग के बाद जिदौन बिन युआस दुबारा उफ़रा में रहने लगा।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 8:29
5 حوالہ جات  

صبح سویرے یرُبعل یعنی جدعون اپنے تمام لوگوں کو ساتھ لے کر حرود چشمے کے پاس آیا۔ وہاں اُنہوں نے اپنے ڈیرے لگائے۔ مِدیانیوں نے اپنی خیمہ گاہ اُن کے شمال میں مورِہ پہاڑ کے دامن میں لگائی ہوئی تھی۔


چونکہ جدعون نے بعل کی قربان گاہ گرا دی تھی اِس لئے اُس کا نام یرُبعل یعنی ’بعل اُس سے لڑے‘ پڑ گیا۔


اور ہر بار رب نے کسی نہ کسی کو بھیج دیا، کبھی جدعون، کبھی برق، کبھی اِفتاح اور کبھی سموایل کو۔ اُن آدمیوں کی معرفت اللہ نے آپ کو ارد گرد کے تمام دشمنوں سے بچایا، اور ملک میں امن و امان قائم ہو گیا۔


اُس وقت مِدیان نے ایسی شکست کھائی کہ بعد میں اسرائیل کے لئے خطرے کا باعث نہ رہا۔ اور جتنی دیر جدعون زندہ رہا یعنی 40 سال تک ملک میں امن و امان قائم رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات