قضاۃ 8:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اِس کے بعد جدعون لوٹا۔ وہ ابھی حرِس کے درہ سے اُتر رہا تھا باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 یُوآشؔ کا بیٹا گدعونؔ حیریسؔ کے درّہ کی راہ سے جنگ سے لَوٹا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور یُوآؔس کا بیٹا جِدعوؔن حرس کی چڑھائی کے پاس سے جنگ سے لَوٹا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 इसके बाद जिदौन लौटा। वह अभी हरिस के दर्रा से उतर रहा था باب دیکھیں |