قضاۃ 6:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 اُنہوں نے ایک دوسرے سے پوچھا، ”کس نے یہ کیا؟“ جب وہ اِس بات کی تفتیش کرنے لگے تو کسی نے اُنہیں بتایا کہ جدعون بن یوآس نے یہ سب کچھ کیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 وہ ایک دُوسرے سے پُوچھنے لگے، ”یہ کس کا کام ہے؟“ جَب وہ تحقیقات کرنے لگے تو اُنہیں بتایا گیا، ”یُوآشؔ کے بیٹے گدعونؔ نے یہ حرکت کی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 اور وہ آپس میں کہنے لگے کِس نے یہ کام کِیا؟ اور جب اُنہوں نے تحقِیقات اور پُرسِش کی تو لوگوں نے کہا کہ یُوآؔس کے بیٹے جِدعوؔن نے یہ کام کِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 उन्होंने एक दूसरे से पूछा, “किसने यह किया?” जब वह इस बात की तफ़तीश करने लगे तो किसी ने उन्हें बताया कि जिदौन बिन युआस ने यह सब कुछ किया है। باب دیکھیں |