Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 5:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 دیہات کی زندگی سُونی ہو گئی۔ گاؤں میں رہنا مشکل تھا جب تک مَیں، دبورہ جو اسرائیل کی ماں ہوں کھڑی نہ ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جَب تک میں، دبورہؔ برپا نہ ہُوئی، اَور جَب تک میں، اِسرائیل میں ماں بَن کر نہ اُٹھی، تَب تک اِسرائیل کے دیہات ویران پڑے رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 اِسرائیلؔ میں حاکِم مَوقُوف رہے۔ وہ مَوقُوف رہے جب تک کہ مَیں دبورہ برپا نہ ہُوئی۔ جب تک کہ مَیں اِسرائیلؔ میں ماں ہو کر نہ اُٹھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 देहात की ज़िंदगी सूनी हो गई। गाँव में रहना मुश्किल था जब तक मैं, दबोरा जो इसराईल की माँ हूँ खड़ी न हुई।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 5:7
7 حوالہ جات  

بادشاہ تیرے بچوں کی دیکھ بھال کریں گے، اور رانیاں اُن کی دائیاں ہوں گی۔ وہ منہ کے بل جھک کر تیرے پاؤں کی خاک چاٹیں گے۔ تب تُو جان لے گی کہ مَیں ہی رب ہوں، کہ جو بھی مجھ سے اُمید رکھے وہ کبھی شرمندہ نہیں ہو گا۔“


دیکھیں، ہمارا شہر اسرائیل کا سب سے زیادہ امن پسند اور وفادار شہر ہے۔ آپ ایک ایسا شہر تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جو ’اسرائیل کی ماں‘ کہلاتا ہے۔ آپ رب کی میراث کو کیوں ہڑپ کر لینا چاہتے ہیں؟“


ہمارے خداوند کے چنے ہوئے بھائی روفس کو سلام اور اِسی طرح اُس کی ماں کو بھی جو میری ماں بھی ہے۔


یہی وجہ ہے کہ دیہات اور کھلے شہروں میں رہنے والے یہودی آج تک 12ویں مہینے کے 14ویں دن جشن مناتے ہوئے ایک دوسرے کی ضیافت کرتے اور ایک دوسرے کو تحفے دیتے ہیں۔


شمجر بن عنات اور یاعیل کے دنوں میں سفر کے پکے اور سیدھے راستے خالی رہے اور مسافر اُن سے ہٹ کر بل کھاتے ہوئے چھوٹے چھوٹے راستوں پر چل کر اپنی منزل تک پہنچتے تھے۔


شہر کے دروازوں پر جنگ چھڑ گئی جب اُنہوں نے نئے معبودوں کو چن لیا۔ اُس وقت اسرائیل کے 40,000 مردوں کے پاس ایک بھی ڈھال یا نیزہ نہ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات