Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 5:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اُس کی دانش مند خواتین اُسے تسلی دیتی ہیں اور وہ خود اُن کی بات دہراتی ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اُس کی دانشمند خواتین نے جَواب دیا؛ بَلکہ اُس نے اَپنے کو آپ ہی جَواب دیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اُس کی دانِش مند عَورتوں نے جواب دِیا بلکہ اُس نے اپنے کو آپ ہی جواب دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 उस की दानिशमंद ख़वातीन उसे तसल्ली देती हैं और वह ख़ुद उनकी बात दोहराती है,

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 5:29
3 حوالہ جات  

سیسرا کی ماں نے کھڑکی میں سے جھانکا اور دریچے میں سے دیکھتی دیکھتی روتی رہی، ’اُس کے رتھ کے پہنچنے میں اِتنی دیر کیوں ہو رہی ہے؟ رتھوں کی آواز اب تک کیوں سنائی نہیں دے رہی؟‘


’وہ لُوٹا ہوا مال آپس میں بانٹ رہے ہوں گے۔ ہر مرد کے لئے ایک دو لڑکیاں اور سیسرا کے لئے رنگ دار لباس ہو گا۔ ہاں، وہ رنگ دار لباس اور میری گردن کو سجانے کے لئے دو نفیس رنگ دار کپڑے لا رہے ہوں گے۔‘


آج ہی فارس اور مادی کے شرفا کی بیویاں ملکہ کی یہ بات سن کر اپنے شوہروں سے ایسا ہی سلوک کریں گی۔ تب ہم ذلت اور غصے کے جال میں اُلجھ جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات