قضاۃ 5:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 لیکن پھر اُس نے اپنے ہاتھ سے میخ اور اپنے دہنے ہاتھ سے مزدوروں کا ہتھوڑا پکڑ کر سیسرا کا سر پھوڑ دیا، اُس کی کھوپڑی ٹکڑے ٹکڑے کر کے اُس کی کنپٹی کو چھید دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اُس کا ہاتھ خیمہ کی میخ کی طرف، اَور اُس کا داہنا ہاتھ بڑھئی کے ہتھوڑے کی طرف بڑھا۔ اُس نے سیسؔرا پر وار کیا اَور اُس کا سَر پھوڑ دیا، اَور اُس کی کنپٹی کو چھید کر ریزہ ریزہ کر ڈالا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اُس نے اپنا ہاتھ میخ کو اور اپنا دہنا ہاتھ بڑھئِیوں کے میخ چُو کو لگایا اور میخ چُو سے اُس نے سِیسرا کو مارا۔ اُس نے اُس کے سر کو پھوڑ ڈالا اور اُس کی کنپٹِیوں کو وار پار چھید دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 लेकिन फिर उसने अपने हाथ से मेख़ और अपने दहने हाथ से मज़दूरों का हथोड़ा पकड़कर सीसरा का सर फोड़ दिया, उस की खोपड़ी टुकड़े टुकड़े करके उस की कनपटी को छेद दिया। باب دیکھیں |