Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 5:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 جب سیسرا نے پانی مانگا تو یاعیل نے اُسے دودھ پلایا۔ شاندار پیالے میں لسی ڈال کر وہ اُسے اُس کے پاس لائی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 سیسؔرا نے پانی مانگا اَور یاعیلؔ نے اُسے دُودھ پِلایا؛ اُمرا کے پیالہ میں وہ اُس کے لیٔے مکھّن لائی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 سِیسرا نے پانی مانگا۔ اُس نے اُسے دُودھ دِیا۔ امِیروں کی قاب میں وہ اُس کے لِئے مکّھن لائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 जब सीसरा ने पानी माँगा तो याएल ने उसे दूध पिलाया। शानदार प्याले में लस्सी डालकर वह उसे उसके पास लाई।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 5:25
4 حوالہ جات  

جب کھانا تیار تھا تو ابراہیم نے اُسے لے کر لسی اور دودھ کے ساتھ اپنے مہمانوں کے آگے رکھ دیا۔ وہ کھانے لگے اور ابراہیم اُن کے سامنے درخت کے سائے میں کھڑا رہا۔


حِبر قینی کی بیوی مبارک ہے! خیموں میں رہنے والی عورتوں میں سے وہ سب سے مبارک ہے!


لیکن پھر اُس نے اپنے ہاتھ سے میخ اور اپنے دہنے ہاتھ سے مزدوروں کا ہتھوڑا پکڑ کر سیسرا کا سر پھوڑ دیا، اُس کی کھوپڑی ٹکڑے ٹکڑے کر کے اُس کی کنپٹی کو چھید دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات