Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 5:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جِلعاد کے گھرانے دریائے یردن کے مشرق میں ٹھہرے رہے۔ اور دان کا قبیلہ، وہ کیوں بحری جہازوں کے پاس رہا؟ آشر کا قبیلہ بھی ساحل پر بیٹھا رہا، وہ آرام سے اپنی بندرگاہوں کے پاس ٹھہرا رہا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 گِلعادؔ یردنؔ کے پار رُکا رہا۔ اَور دانؔ کشتیوں کے پاس کیوں رہ گیا؟ آشیر سمُندر کے ساحِل پر بیٹھا رہا اَور اَپنی کھاڑیوں میں ٹِک گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 جِلعاد یَردؔن کے پار رہا اور دان کشتِیوں میں کیوں رہ گیا؟ آشر سمُندر کے بندر کے پاس بَیٹھا ہی رہا اور اپنی کھاڑیوں کے آس پاس جم گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जिलियाद के घराने दरियाए-यरदन के मशरिक़ में ठहरे रहे। और दान का क़बीला, वह क्यों बहरी जहाज़ों के पास रहा? आशर का क़बीला भी साहिल पर बैठा रहा, वह आराम से अपनी बंदरगाहों के पास ठहरा रहा,

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 5:17
6 حوالہ جات  

یعزیر کا علاقہ، جِلعاد کے تمام شہر، عمونیوں کا آدھا حصہ ربّہ کے قریب شہر عروعیر تک


جِلعاد کا آدھا حصہ عوج کی حکومت کے دو مراکز عستارات اور اِدرعی سمیت مکیر بن منسّی کی اولاد کو اُس کے کنبوں کے مطابق دیا گیا۔


پھر روبن، جد اور منسّی کے آدھے قبیلے کے مرد باقی اسرائیلیوں کو سَیلا میں چھوڑ کر ملکِ جِلعاد کی طرف روانہ ہوئے جو دریائے یردن کے مشرق میں ہے۔ وہاں اُن کے اپنے علاقے تھے جن میں اُن کے قبیلے رب کے اُس حکم کے مطابق آباد ہوئے تھے جو اُس نے موسیٰ کی معرفت دیا تھا۔


ہر ایک کو فصیل کے رخنوں میں سے سیدھا نکلنا پڑے گا، ہر ایک کو حرمون پہاڑ کی طرف بھگا دیا جائے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔


راخل کی لونڈی بِلہاہ کے دو بیٹے تھے، دان اور نفتالی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات