قضاۃ 5:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 تُو کیوں اپنے زِین کے دو بوروں کے درمیان بیٹھا رہا؟ کیا گلوں کے درمیان چرواہوں کی بانسریوں کی آوازیں سننے کے لئے؟ روبن کا قبیلہ اپنے علاقے میں رہ کر سوچ بچار میں اُلجھا رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 تُو چرواہوں کی سیٹیاں سُننے کے لیٔے جو گلّوں کے لیٔے بجائی جاتی ہیں، بھیڑوں کے باڑوں کے بیچ کیوں بیٹھا رہا؟ رُوبِنؔ کے علاقوں میں، ہر دِل میں بڑا تردّد تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 تُو اُن سِیٹِیوں کو سُننے کے لِئے جو بھیڑ بکریوں کے لِئے بجاتے ہیں۔ بھیڑ سالوں کے بِیچ کیوں بَیٹھا رہا؟ رُوبِن کی ندیوں کے پاس۔ دِلوں میں بڑا تردُّد تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 तू क्यों अपने ज़ीन के दो बोरों के दरमियान बैठा रहा? क्या गल्लों के दरमियान चरवाहों की बाँसरियों की आवाज़ें सुनने के लिए? रूबिन का क़बीला अपने इलाक़े में रहकर सोच-बिचार में उलझा रहा। باب دیکھیں |