قضاۃ 5:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اِشکار کے رئیس بھی دبورہ کے ساتھ تھے، اور اُس کے فوجی برق کے پیچھے ہو کر وادی میں دوڑ آئے۔ لیکن روبن کا قبیلہ اپنے علاقے میں رہ کر سوچ بچار میں اُلجھا رہا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 یِسَّکاؔر کے حاکم دبورہؔ کے ساتھ تھے؛ ہاں، یِسَّکاؔر بَراقؔ کے ساتھ تھا، جو اُس کے حُکم سے اُس کے پیچھے پیچھے تیزی سے وادی میں پہُنچ گیٔے۔ رُوبِنؔ کے علاقوں میں ہر دِل میں بڑا تردّد تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور اِشکار کے سردار دبورؔہ کے ساتھ ساتھ تھے۔ جَیسا اِشکار وَیسا ہی برق تھا۔ وہ لوگ اُس کے ہمراہ جھپٹ کر وادی میں گئے۔ رُوبِن کی ندِیوں کے پاس بڑے بڑے اِرادے دِل میں ٹھانے گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 इशकार के रईस भी दबोरा के साथ थे, और उसके फ़ौजी बरक़ के पीछे होकर वादी में दौड़ आए। लेकिन रूबिन का क़बीला अपने इलाक़े में रहकर सोच-बिचार में उलझा रहा। باب دیکھیں |