قضاۃ 5:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اے دبورہ، اُٹھیں، اُٹھیں! اُٹھیں، ہاں اُٹھیں اور گیت گائیں! اے برق، کھڑے ہو جائیں! اے ابی نوعم کے بیٹے، اپنے قیدیوں کو باندھ کر لے جائیں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 ’جاگ، جاگ، اَے دبورہؔ! جاگ، جاگ اَور نغمہ گا! اَے بَراقؔ اُٹھ! اَے اَبی نُوعمؔ کے بیٹے اَپنے اسیروں کو باندھ لے۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 جاگ جاگ اَے دبورؔہ! جاگ جاگ اور گِیت گا! اُٹھ اَے برق اور اپنے اسِیروں کو باندھ لے جا۔ اَے ابی نُوعم کے بیٹے! باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 ऐ दबोरा, उठें, उठें! उठें, हाँ उठें और गीत गाएँ! ऐ बरक़, खड़े हो जाएँ! ऐ अबीनुअम के बेटे, अपने क़ैदियों को बाँधकर ले जाएँ! باب دیکھیں |
دیگر قومیں اسرائیلیوں کو لے کر اُن کے وطن میں واپس پہنچا دیں گی۔ تب اسرائیل کا گھرانا اِن پردیسیوں کو ورثے میں پائے گا، اور یہ رب کے ملک میں اُن کے نوکر نوکرانیاں بن کر اُن کی خدمت کریں گے۔ جنہوں نے اُنہیں جلاوطن کیا تھا اُن ہی کو وہ جلاوطن کئے رکھیں گے، جنہوں نے اُن پر ظلم کیا تھا اُن ہی پر وہ حکومت کریں گے۔