قضاۃ 4:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 سیسرا نے کہا، ”مجھے پیاس لگی ہے، کچھ پانی پلا دو۔“ یاعیل نے دودھ کا مشکیزہ کھول کر اُسے پلا دیا اور اُسے دوبارہ چھپا دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اُس نے کہا، ”میں پیاسا ہُوں۔ مُجھے تھوڑا سا پانی پلا دے۔“ اُس نے دُودھ کا مشکیزہ کھول کر اُسے پِلایا اَور اُسے پھر سے کمبل اوڑھا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 تب سِیسرا نے اُس سے کہا کہ ذرا مُجھے تھوڑا سا پانی پِینے کو دے کیونکہ مَیں پِیاسا ہُوں۔ سو اُس نے دُودھ کا مشکِیزہ کھول کر اُسے پِلایا اور پِھر اُسے اُڑھا دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 सीसरा ने कहा, “मुझे प्यास लगी है, कुछ पानी पिला दो।” याएल ने दूध का मशकीज़ा खोलकर उसे पिला दिया और उसे दुबारा छुपा दिया। باب دیکھیں |