قضاۃ 4:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 یاعیل خیمے سے نکل کر سیسرا سے ملنے گئی۔ اُس نے کہا، ”آئیں میرے آقا، اندر آئیں اور نہ ڈریں۔“ چنانچہ وہ اندر آ کر لیٹ گیا، اور یاعیل نے اُس پر کمبل ڈال دیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 یاعیلؔ سیسؔرا سے مِلنے باہر چلی گئی اَور اُس سے کہنے لگی، ”آ اَے میرے آقا، اَندر آ جا اَور مت ڈر۔“ چنانچہ وہ اُس کے خیمہ میں داخل ہو گیا اَور اُس نے اُسے کمبل اوڑھا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 تب یاعیل سِیسرا سے مِلنے کو نِکلی اور اُس سے کہنے لگی اَے میرے خُداوند آ۔ میرے پاس آ اور ہِراسان نہ ہو۔ سو وہ اُس کے پاس ڈیرے میں چلا گیا اور اُس نے اُس کو کمّل اُڑھا دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 याएल ख़ैमे से निकलकर सीसरा से मिलने गई। उसने कहा, “आएँ मेरे आक़ा, अंदर आएँ और न डरें।” चुनाँचे वह अंदर आकर लेट गया, और याएल ने उस पर कम्बल डाल दिया। باب دیکھیں |