قضاۃ 3:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 اُس وقت اُنہوں نے موآب کے 10,000 طاقت ور اور جنگ کرنے کے قابل آدمیوں کو مار ڈالا۔ ایک بھی نہ بچا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 اُس وقت اُنہُوں نے تقریباً دس ہزار مُوآبیوں کو جو سَب کے سَب نہایت قوی اَور بہادر تھے قتل کر ڈالا۔ اُن میں سے کویٔی بھی باقی نہ بچا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 اُس وقت اُنہوں نے موآب کے دس ہزار مَرد کے قرِیب جو سب کے سب موٹے تازہ اور بہادُر تھے قتل کِئے اور اُن میں سے ایک بھی نہ بچا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 उस वक़्त उन्होंने मोआब के 10,000 ताक़तवर और जंग करने के क़ाबिल आदमियों को मार डाला। एक भी न बचा। باب دیکھیں |