قضاۃ 3:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 نوکروں کے جھجکنے کی وجہ سے اہود بچ نکلا اور جِلجال کے بُتوں سے گزر کر سعیرہ پہنچ گیا جہاں وہ محفوظ تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 اَور ابھی وہ وہیں کھڑے تھے کہ اہُودؔ بھاگ نِکلا۔ وہ پتّھر کی کان کے پاس ہوتا ہُوا پناہ کے لیٔے سِعِیؔرہ میں جا پہُنچا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اور وہ ٹھہرے ہی ہُوئے تھے کہ اہُود اِتنے میں بھاگ نِکلا اور پتّھر کی کان سے آگے بڑھ کر سعیرؔت میں جا پناہ لی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 नौकरों के झिजकने की वजह से अहूद बच निकला और जिलजाल के बुतों से गुज़रकर सईरा पहुँच गया जहाँ वह महफ़ूज़ था। باب دیکھیں |
دونوں آدمی یہ بہانہ پیش کر کے گھر کے اندرونی کمرے میں گئے کہ ہم کچھ اناج لے جانے کے لئے آئے ہیں۔ جب اِشبوست کے کمرے میں پہنچے تو وہ چارپائی پر لیٹا سو رہا تھا۔ یہ دیکھ کر اُنہوں نے اُس کے پیٹ میں تلوار گھونپ دی اور پھر اُس کا سر کاٹ کر وہاں سے سلامتی سے نکل آئے۔ پوری رات سفر کرتے کرتے وہ دریائے یردن کی وادی میں سے گزر کر