قضاۃ 3:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 تلوار اِتنی دھنس گئی کہ اُس کا دستہ بھی چربی میں غائب ہو گیا اور اُس کی نوک ٹانگوں میں سے نکلی۔ تلوار کو اُس میں چھوڑ کر باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 بَلکہ پھل کے پیچھے کا قبضہ بھی زخم میں دھنس گیا۔ اہُودؔ نے تلوار واپس نہ کھینچی اَور چربی اُس کے پھل کے اُوپر لپٹ گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 اور پَھل قبضہ سمیت داخِل ہو گیا اور چربی پَھل کے اُوپر لِپٹ گئی کیونکہ اُس نے تلوار کو اُس کی توند سے نہ نِکالا بلکہ وہ پار ہو گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 तलवार इतनी धँस गई कि उसका दस्ता भी चरबी में ग़ायब हो गया और उस की नोक टाँगों में से निकली। तलवार को उसमें छोड़कर باب دیکھیں |