Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 3:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اور اسرائیل 18 سال تک اُس کی غلامی میں رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 بنی اِسرائیل اٹھّارہ بَرس تک مُوآب کے بادشاہ عِگلونؔ کے مطیع رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 سو بنی اِسرائیل اٹھارہ برس تک موآب کے بادشاہ عجلُوؔن کے مُطِیع رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 और इसराईल 18 साल तक उस की ग़ुलामी में रहा।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 3:14
7 حوالہ جات  

گو تیرے پورے ملک میں زیتون کے درخت ہوں گے توبھی تُو اُن کا تیل استعمال نہیں کر سکے گا، کیونکہ زیتون خراب ہو کر زمین پر گر جائیں گے۔


عجلون نے عمونیوں اور عمالیقیوں کے ساتھ مل کر اسرائیلیوں سے جنگ کی اور اُنہیں شکست دی۔ اُس نے کھجوروں کے شہر پر قبضہ کیا،


اسرائیلیوں نے دوبارہ مدد کے لئے رب کو پکارا، اور دوبارہ اُس نے اُنہیں نجات دہندہ عطا کیا یعنی بن یمین کے قبیلے کا اہود بن جیرا جو بائیں ہاتھ سے کام کرنے کا عادی تھا۔ اِسی شخص کو اسرائیلیوں نے عجلون بادشاہ کے پاس بھیج دیا تاکہ وہ اُسے خراج کے پیسے ادا کرے۔


مَیں تمہارے خلاف ہو جاؤں گا، اِس لئے تم اپنے دشمنوں کے ہاتھ سے شکست کھاؤ گے۔ تم سے نفرت رکھنے والے تم پر حکومت کریں گے۔ اُس وقت بھی جب کوئی تمہارا تعاقب نہیں کرے گا تم بھاگ جاؤ گے۔


اُس نے اُنہیں دیگر قوموں کے حوالے کیا، اور جو اُن سے نفرت کرتے تھے وہ اُن پر حکومت کرنے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات