Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 21:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 یہ بات فوجیوں کو گننے سے پتا چلی، کیونکہ گنتے وقت یبیس جِلعاد کا کوئی بھی شخص فوج میں نہیں تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 کیونکہ جَب اُنہُوں نے لوگوں کا شُمار کیا تھا تو پتا لگاکہ یبیسؔ گِلعادؔ کے لوگوں میں سے کویٔی بھی وہاں نہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 کیونکہ جب لوگوں کا شُمار کِیا گیا تو یبِیس جِلعاد کے باشِندوں میں سے وہاں کوئی نہ مِلا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 यह बात फ़ौजियों को गिनने से पता चली, क्योंकि गिनते वक़्त यबीस-जिलियाद का कोई भी शख़्स फ़ौज में नहीं था।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 21:9
3 حوالہ جات  

لیکن ہو سکتا ہے کوئی خاندان مِصفاہ کے اجتماع میں نہ آیا ہو۔ آؤ، ہم پتا کریں۔“ معلوم ہوا کہ یبیس جِلعاد کے باشندے نہیں آئے تھے۔


تب اُنہوں نے 12,000 فوجیوں کو چن کر اُنہیں حکم دیا، ”یبیس جِلعاد پر حملہ کر کے تمام باشندوں کو بال بچوں سمیت مار ڈالو۔


رب کے فرشتے نے کہا، ’میروز شہر پر لعنت کرو، اُس کے باشندوں پر خوب لعنت کرو! کیونکہ وہ رب کی مدد کرنے نہ آئے، وہ سورماؤں کے خلاف رب کی مدد کرنے نہ آئے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات