قضاۃ 21:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 باقی اسرائیلی بھی وہاں سے چلے گئے۔ ہر ایک اپنے قبائلی علاقے میں واپس چلا گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اُسی وقت اِسرائیلی وہاں سے نکل کر اَپنے اَپنے قبیلہ اَور برادری اَور اَپنے گھرانے کو چلے گیٔے، اِس طرح ہر ایک اَپنی اَپنی مِیراث کو لَوٹا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 تب بنی اِسرائیل وہاں سے اپنے اپنے قبِیلہ اور گھرانے کو چلے گئے اور اپنی مِیراث کو لَوٹے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 बाक़ी इसराईली भी वहाँ से चले गए। हर एक अपने क़बायली इलाक़े में वापस चला गया। باب دیکھیں |