قضاۃ 21:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اب بن یمینی مردوں کے لئے ہمارا مشورہ ہے کہ عید کے دنوں میں انگور کے باغوں میں چھپ کر گھات میں بیٹھ جائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 چنانچہ اُنہُوں نے بنی بِنیامین کو یہ کہہ کر ہدایات دیں، ”جاؤ اَور تاکستانوں میں چھُپ جاؤ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 تب اُنہوں نے بنی بِنیمِین کو حُکم دِیا کہ جاؤ اور تاکِستانوں میں گھات لگائے بَیٹھے رہو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 अब बिनयमीनी मर्दों के लिए हमारा मशवरा है कि ईद के दिनों में अंगूर के बाग़ों में छुपकर घात में बैठ जाएँ। باب دیکھیں |