قضاۃ 21:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 جماعت کے بزرگوں نے دوبارہ پوچھا، ”ہمیں بن یمین کے باقی مردوں کے لئے کہاں سے بیویاں ملیں گی؟ اُن کی تمام عورتیں تو ہلاک ہو گئی ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور جماعت کے بُزرگوں نے کہا، ”چونکہ بِنیامینی عورتیں نِیست و نابود ہو چُکی ہیں لہٰذا اَب ہم اِن بچے ہُوئے مَردوں کو بیویاں کیسے مہیا کریں؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 تب جماعت کے بزُرگ کہنے لگے کہ اِن کے لِئے جو بچ رہے ہیں بِیوِیوں کی نِسبت ہم کیا کریں کیونکہ بنی بِنیمِین کی سب عَورتیں نابُود ہو گئِیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 जमात के बुज़ुर्गों ने दुबारा पूछा, “हमें बिनयमीन के बाक़ी मर्दों के लिए कहाँ से बीवियाँ मिलेंगी? उनकी तमाम औरतें तो हलाक हो गई हैं। باب دیکھیں |