قضاۃ 21:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 پھر بن یمین کے 600 مرد ریگستان سے واپس آئے، اور اُن کے ساتھ یبیس جِلعاد کی کنواریوں کی شادی ہوئی۔ لیکن یہ سب کے لئے کافی نہیں تھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 تَب بنی بِنیامین اُسی وقت لَوٹ آئے اَور اُنہیں یبیسؔ گِلعادؔ کی وہ عورتیں دی گئیں جو زندہ بچا لی گئی تھیں۔ لیکن وہ اُن سَب کے لیٔے کافی نہیں تھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 تب بِنیمِینی لَوٹے اور اُنہوں نے وہ عَورتیں اُن کو دے دیں جِن کو اُنہوں نے یبِیس جِلعاد کی عَورتوں میں سے زِندہ بچایا تھا پر وہ اُن کے لِئے بس نہ ہُوئِیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 फिर बिनयमीन के 600 मर्द रेगिस्तान से वापस आए, और उनके साथ यबीस-जिलियाद की कुँवारियों की शादी हुई। लेकिन यह सबके लिए काफ़ी नहीं थीं। باب دیکھیں |