Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 21:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 صرف کنواریوں کو زندہ رہنے دو۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اُنہُوں نے کہا، ”تُمہیں لازِم ہوگا کہ ہر مَرد اَور ہر اُس عورت کو جو کنواری نہ ہو قتل کر ڈالو۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اور جو تُم کو کرنا ہو گا وہ یہ ہے کہ سب مَردوں اور اَیسی عَورتوں کو جو مَرد سے واقِف ہو چُکی ہوں ہلاک کر دینا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 सिर्फ़ कुँवारियों को ज़िंदा रहने दो।”

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 21:11
4 حوالہ جات  

اُس وقت ہم نے اُس کے تمام شہروں پر قبضہ کر لیا اور اُن کے تمام مردوں، عورتوں اور بچوں کو مار ڈالا۔ کوئی بھی نہ بچا۔


اُنہوں نے رب کے حکم کے مطابق مِدیانیوں سے جنگ کی اور تمام آدمیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔


فوجیوں نے یبیس میں 400 کنواریاں پائیں۔ وہ اُنہیں سَیلا لے آئے جہاں اسرائیلیوں کا لشکر ٹھہرا ہوا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات