قضاۃ 20:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 یہ دیکھ کر مَیں نے اُس کی لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے یہ ٹکڑے اسرائیل کی میراث کی ہر جگہ بھیج دیئے تاکہ ہر ایک کو معلوم ہو جائے کہ ہمارے ملک میں کتنا گھنونا جرم سرزد ہوا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 تَب مَیں نے اَپنی داشتہ کو لے کر اُسے ٹکڑے ٹکڑے کیا اَور اِسرائیل کی مِیراث کے ہر حِصّہ میں ایک ایک ٹکڑا بھیج دیا کیونکہ اُنہُوں نے یہ ذلیل اَور شرمناک کام اِسرائیل میں کیا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 سو مَیں نے اپنی حَرم کو لے کر اُسے ٹُکڑے ٹُکڑے کِیا اور اُن کو اِسرائیلؔ کی مِیراث کے سارے مُلک میں بھیجا کیونکہ اِسرائیلؔ کے درمِیان اُنہوں نے شُہداپن اور مکرُوہ کام کِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 यह देखकर मैंने उस की लाश को टुकड़े टुकड़े करके यह टुकड़े इसराईल की मीरास की हर जगह भेज दिए ताकि हर एक को मालूम हो जाए कि हमारे मुल्क में कितना घिनौना जुर्म सरज़द हुआ है। باب دیکھیں |