Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 20:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 اُس وقت بن یمین کے 18,000 تجربہ کار فوجی ہلاک ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 اٹھّارہ ہزار بنی بِنیامین مارے گیٔے جو سَب کے سَب سُورما تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 سو اٹّھارہ ہزار بِنیمِینی کھیت آئے۔ یہ سب سُورما تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 उस वक़्त बिनयमीन के 18,000 तजरबाकार फ़ौजी हलाक हुए।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 20:44
4 حوالہ جات  

جو بچ گئے وہ ریگستان کی چٹان رِمّون کی طرف بھاگ نکلے۔ لیکن اسرائیلیوں نے راستے میں اُن کے 5,000 افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ اِس کے بعد اُنہوں نے جِدعوم تک اُن کا تعاقب کیا۔ مزید 2,000 بن یمینی ہلاک ہوئے۔


اُس دن اسرائیلیوں نے رب کی مدد سے فتح پا کر تلوار سے لیس 25,100 بن یمینی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات