قضاۃ 20:41 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 تو اسرائیل کے مرد رُک گئے اور پلٹ کر اُن کا سامنا کرنے لگے۔ بن یمینی سخت گھبرا گئے، کیونکہ اُنہوں نے جان لیا کہ ہم تباہ ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 تَب اِسرائیلی لوگ اُن پر پلٹ پڑے اَور بنی بِنیامین کے لوگ گھبرا گیٔے کیونکہ وہ جان گیٔے تھے کہ اُن پر آفت آ چُکی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 پِھر تو اِسرائیلی مَرد پلٹے اور بِنیمِین کے لوگ ہکّا بکّا ہو گئے کیونکہ اُنہوں نے دیکھا کہ اُن پر آفت آ پڑی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस41 तो इसराईल के मर्द रुक गए और पलटकर उनका सामना करने लगे। बिनयमीनी सख़्त घबरा गए, क्योंकि उन्होंने जान लिया कि हम तबाह हो गए हैं। باب دیکھیں |