قضاۃ 20:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 تب بن یمینیوں نے جان لیا کہ دشمن ہم پر غالب آ گئے ہیں۔ کیونکہ اسرائیلی فوج نے اپنے بھاگ جانے سے اُنہیں جِبعہ سے دُور کھینچ لیا تھا تاکہ شہر کے ارد گرد گھات میں بیٹھے مردوں کو شہر پر حملہ کرنے کا موقع مہیا کریں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 تَب بنی بِنیامین نے دیکھا کہ وہ ہار چُکے ہیں۔ اَب اِسرائیلی لوگ بنی بِنیامین کے سامنے سے ہٹ گیٔے کیونکہ اُنہُوں نے اُن لوگوں پر اِعتماد کیا تھا جنہیں اُنہُوں نے گِبعہؔ کے نزدیک گھات میں بِٹھا دیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 پس بنی بِنیمِین نے دیکھا کہ وہ مغلُوب ہُوئے۔ کیونکہ اِسرائیلی مَرد اُن لوگوں کا بھروسا کر کے جِن کو اُنہوں نے جِبعہ کے خِلاف گھات میں بِٹھایا تھا بِنیمِین کے سامنے سے ہٹ گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 तब बिनयमीनियों ने जान लिया कि दुश्मन हम पर ग़ालिब आ गए हैं। क्योंकि इसराईली फ़ौज ने अपने भाग जाने से उन्हें जिबिया से दूर खींच लिया था ताकि शहर के इर्दगिर्द घात में बैठे मर्दों को शहर पर हमला करने का मौक़ा मुहैया करें। باب دیکھیں |