Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 20:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اِس دفعہ کچھ اسرائیلی جِبعہ کے ارد گرد گھات میں بیٹھ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 تَب اِسرائیلی گِبعہؔ کے اطراف گھات لگا کر بیٹھ گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 سو بنی اِسرائیل نے جِبعہ کے گِرداگِرد لوگوں کو گھات میں بِٹھا دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 इस दफ़ा कुछ इसराईली जिबिया के इर्दगिर्द घात में बैठ गए।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 20:29
5 حوالہ جات  

حکم دیا، ”دھیان دیں کہ آپ شہر کے پیچھے گھات لگائیں۔ سب کے سب شہر کے قریب ہی تیار رہیں۔


جب داؤد نے رب سے دریافت کیا تو اُس نے جواب دیا، ”اِس مرتبہ اُن کا سامنا مت کرنا بلکہ اُن کے پیچھے جا کر بکا کے درختوں کے سامنے اُن پر حملہ کر۔


اچانک جِبعہ کے بن یمینیوں کو 10,000 بہترین فوجیوں کا سامنا کرنا پڑا، اُن مردوں کا جو پورے اسرائیل سے چنے گئے تھے۔ بن یمینی اُن سے خوب لڑنے لگے، لیکن اُن کی آنکھیں ابھی اِس بات کے لئے بند تھیں کہ اُن کا انجام قریب آ گیا ہے۔


باقی افراد پہلے دو دنوں کی سی ترتیب کے مطابق لڑنے کے لئے کھڑے ہو گئے۔


لازم ہے کہ تُو عَی اور اُس کے بادشاہ کے ساتھ وہ کچھ کرے جو تُو نے یریحو اور اُس کے بادشاہ کے ساتھ کیا تھا۔ لیکن اِس مرتبہ تم اُس کا مال اور مویشی اپنے پاس رکھ سکتے ہو۔ حملہ کرتے وقت شہر کے پیچھے گھات لگا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات