Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 20:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 پھر وہ حملہ کے لئے نکلے اور ترتیب سے لڑنے کے لئے کھڑے ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 اَور اِسرائیل کے لوگ بنی بِنیامین سے لڑنے کے لیٔے نکلے اَور گِبعہؔ میں اُن کے خِلاف صف آرا ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور اِسرائیلؔ کے لوگ بِنیمِین سے لڑنے کو نِکلے اور اسراؔئیل کے لوگوں نے جِبعہ میں اُن کے مُقابِل صف آرائی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 फिर वह हमला के लिए निकले और तरतीब से लड़ने के लिए खड़े हो गए।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 20:20
2 حوالہ جات  

اگلے دن اسرائیلی روانہ ہوئے اور جِبعہ کے قریب پہنچ کر اپنی لشکرگاہ لگائی۔


یہ دیکھ کر بن یمینی شہر سے نکلے اور اُن پر ٹوٹ پڑے۔ نتیجے میں 22,000 اسرائیلی شہید ہو گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات