قضاۃ 20:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 راستے میں اُنہوں نے بن یمین کے ہر کنبے کو پیغام بھجوایا، ”آپ کے درمیان گھنونا جرم ہوا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 بنی اِسرائیل کے قبیلوں نے بِنیامین کے سارے قبیلہ میں لوگوں کو روانہ کیا اَور کہلا بھیجا، ”یہ کیسا خوفناک جُرم ہے جو تمہارے درمیان ہُوا؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور بنی اِسرائیل کے قبِیلوں نے بِنیمِین کے سارے قبِیلہ میں لوگ روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ یہ کیا شرارت ہے جو تُمہارے درمِیان ہُوئی؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 रास्ते में उन्होंने बिनयमीन के हर कुंबे को पैग़ाम भिजवाया, “आपके दरमियान घिनौना जुर्म हुआ है। باب دیکھیں |