قضاۃ 19:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 پانچویں دن آدمی صبح سویرے اُٹھا اور جانے کے لئے تیار ہوا۔ سُسر نے زور دیا، ”پہلے کچھ کھانا کھا کر تازہ دم ہو جائیں۔ آپ دوپہر کے وقت بھی جا سکتے ہیں۔“ چنانچہ دونوں کھانے کے لئے بیٹھ گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 پانچویں دِن صُبح جَب وہ جانے کو اُٹھا تَب اُس لڑکی کے باپ نے کہا، ”خاطِر جمع رکھو اَور دوپہر تک رُک جاؤ۔“ تَب اُن دونوں نے مِل کر کھانا کھایا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور پانچویں روز وہ صُبح سویرے اُٹھا تاکہ روانہ ہو اور اُس جوان عَورت کے باپ نے اُس سے کہا ذرا خاطِر جمع رکھ اور دِن ڈھلنے تک ٹھہرے رہو۔ سو دونوں نے روٹی کھائی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 पाँचवें दिन आदमी सुबह-सवेरे उठा और जाने के लिए तैयार हुआ। सुसर ने ज़ोर दिया, “पहले कुछ खाना खाकर ताज़ादम हो जाएँ। आप दोपहर के वक़्त भी जा सकते हैं।” चुनाँचे दोनों खाने के लिए बैठ गए। باب دیکھیں |