Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 19:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 مہمان جانے کی تیاریاں کرنے تو لگا، لیکن سُسر نے اُسے ایک اَور رات ٹھہرنے پر مجبور کیا۔ چنانچہ وہ ہار مان کر رُک گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 جَب وہ آدمی جانے کے لیٔے اُٹھا تو اُس کے سسُر نے اُسے روکا اِس لیٔے وہ اُس رات وہیں رُکا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 پر وہ مَرد چلنے کو کھڑا ہو گیا لیکن اُس کا خُسر اُس سے بجِد ہُؤا سو پِھر اُس نے وہِیں رات کاٹی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 मेहमान जाने की तैयारियाँ करने तो लगा, लेकिन सुसर ने उसे एक और रात ठहरने पर मजबूर किया। चुनाँचे वह हार मानकर रुक गया।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 19:7
3 حوالہ جات  

دونوں دوبارہ کھانے پینے کے لئے بیٹھ گئے۔ سُسر نے کہا، ”براہِ کرم ایک اَور رات یہاں ٹھہر کر اپنا دل بہلائیں۔“


پانچویں دن آدمی صبح سویرے اُٹھا اور جانے کے لئے تیار ہوا۔ سُسر نے زور دیا، ”پہلے کچھ کھانا کھا کر تازہ دم ہو جائیں۔ آپ دوپہر کے وقت بھی جا سکتے ہیں۔“ چنانچہ دونوں کھانے کے لئے بیٹھ گئے۔


لیکن داؤد نے انکار کیا، ”نہیں، میرے بیٹے، ہم سب تو نہیں آ سکتے۔ اِتنے لوگ آپ کے لئے بوجھ کا باعث بن جائیں گے۔“ ابی سلوم بہت اصرار کرتا رہا، لیکن داؤد نے دعوت کو قبول نہ کیا بلکہ اُسے برکت دے کر رُخصت کرنا چاہتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات