قضاۃ 19:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 تو لاوی جاگ اُٹھا اور سفر کرنے کی تیاریاں کرنے لگا۔ جب دروازہ کھولا تو کیا دیکھتا ہے کہ داشتہ سامنے زمین پر پڑی ہے اور ہاتھ دہلیز پر رکھے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 صُبح جَب اُس کا آقا اُٹھا اَور گھر کا دروازہ کھول کر روانہ ہونے کے لیٔے باہر قدم رکھا تو وہاں اَپنی داشتہ کو گھر کے دروازہ پر پڑا ہُوا پایا اَور اُس کے ہاتھ دہلیز پر پھیلے ہُوئے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اور اُس کا خاوند صُبح کو اُٹھا اور گھر کے دروازے کھولے اور باہر نِکلا کہ روانہ ہو اور دیکھو وہ عَورت جو اُس کی حَرم تھی گھر کے دروازہ پر اپنے ہاتھ آستانہ پر پَھیلائے ہُوئے پڑی تھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस27 तो लावी जाग उठा और सफ़र करने की तैयारियाँ करने लगा। जब दरवाज़ा खोला तो क्या देखता है कि दाश्ता सामने ज़मीन पर पड़ी है और हाथ दहलीज़ पर रखे हैं। باب دیکھیں |