قضاۃ 19:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 حالانکہ ہمارے پاس کھانے کی تمام چیزیں موجود ہیں۔ گدھوں کے لئے بھوسا اور چارا ہے، اور ہمارے لئے بھی کافی روٹی اور مَے ہے۔ ہمیں کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں ہے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 ہمارے پاس ہمارے گدھوں کے لیٔے گھاس اَور چارا مَوجُود ہے اَور ہم جو تمہارے بندے ہیں ہمارے لیٔے یعنی میرے، میری لونڈی اَور اِس نوجوان کے لیٔے جو ہمارے ہمراہ ہے روٹی اَور مَے بھی ہے۔ ہمیں کسی چیز کی کمی نہیں ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 حالانکہ ہمارے ساتھ ہمارے گدھوں کے لِئے بُھوسا اور چارا ہے اور میرے اور تیری لَونڈی کے واسطے اور اِس جوان کے لِئے جو تیرے بندوں کے ساتھ ہے روٹی اور مَے بھی ہے اور کِسی چِیز کی کمی نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 हालाँकि हमारे पास खाने की तमाम चीज़ें मौजूद हैं। गधों के लिए भूसा और चारा है, और हमारे लिए भी काफ़ी रोटी और मै है। हमें किसी भी चीज़ की ज़रूरत नहीं है।” باب دیکھیں |