قضاۃ 19:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 لیکن لاوی نے اعتراض کیا، ”نہیں، یہ اجنبیوں کا شہر ہے۔ ہمیں ایسی جگہ رات نہیں گزارنا چاہئے جو اسرائیلی نہیں ہے۔ بہتر ہے کہ ہم آگے جا کر جِبعہ کی طرف بڑھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 اُس کے آقا نے کہا، ”نہیں! ہم کسی اَیسے اجنبی شہر میں داخل نہیں ہوں گے جہاں کے باشِندے اِسرائیلی نہ ہوں۔ بَلکہ ہم گِبعہؔ تک جایٔیں گے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اُس کے آقا نے اُس سے کہا ہم کِسی اجنبی کے شہر میں جو بنی اِسرائیل میں سے نہیں داخِل نہ ہوں گے بلکہ ہم جِبعہ کو جائیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 लेकिन लावी ने एतराज़ किया, “नहीं, यह अजनबियों का शहर है। हमें ऐसी जगह रात नहीं गुज़ारना चाहिए जो इसराईली नहीं है। बेहतर है कि हम आगे जाकर जिबिया की तरफ़ बढ़ें। باب دیکھیں |