قضاۃ 18:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 جب میکاہ کو بات کا پتا چلا تو وہ اپنے پڑوسیوں کو جمع کر کے اُن کے پیچھے دوڑا۔ اِتنے میں دان کے لوگ گھر سے دُور نکل چکے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 وہ میکاہ کے گھر سے کُچھ ہی دُور گیٔے تھے کہ میکاہؔ کے آس پاس کے گھروں میں رہنے والے لوگ اِکٹھّے ہُوئے اَور اُنہُوں نے نکل کر بنی دانؔ کو جا لیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 جب وہ مِیکاہ کے گھر سے دُور نِکل گئے تو جو لوگ مِیکاہ کے گھر کے پاس کے مکانوں میں رہتے تھے وہ فراہم ہُوئے اور چل کر بنی دان کو جا لِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 जब मीकाह को बात का पता चला तो वह अपने पड़ोसियों को जमा करके उनके पीछे दौड़ा। इतने में दान के लोग घर से दूर निकल चुके थे। باب دیکھیں |