قضاۃ 18:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 پھر دان کے مرد روانہ ہوئے۔ اُن کے بال بچے، مویشی اور قیمتی مال و متاع اُن کے آگے آگے تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 تَب وہ مُڑے اَور روانہ ہو گئے اَور اُن کے بچّے، مویشی اَور اُن کا مال و اَسباب اُن کے آگے آگے تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 پِھر وہ مُڑے اور روانہ ہُوئے اور بال بچّوں اور چَوپایوں اور اسباب کو اپنے آگے کر لِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 फिर दान के मर्द रवाना हुए। उनके बाल-बच्चे, मवेशी और क़ीमती मालो-मता उनके आगे आगे था। باب دیکھیں |