Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 18:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 یہ دیکھ کر لاوی چیخنے لگا، ”کیا کر رہے ہو!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 جَب یہ لوگ میکاہؔ کے مکان میں داخل ہوکر تراشی ہُوئی مُورت، افُود، دُوسرے خانگی معبُود اُٹھا لایٔے تو اُس کاہِنؔ نے اُن سے کہا، ”تُم کیا کر رہے ہو؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 جب وہ مِیکاہ کے گھر میں گُھس کر کُھدا ہُوا بُت اور افُود اور ترافِیم اور ڈھالا ہُؤا بُت لے آئے تو اُس کاہِن نے اُن سے کہا تُم یہ کیا کرتے ہو؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 यह देखकर लावी चीख़ने लगा, “क्या कर रहे हो!”

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 18:18
5 حوالہ جات  

اپنے لئے بُت نہ بنانا۔ نہ اپنے لئے دیوتا کے مجسمے یا پتھر کے مخصوص کئے ہوئے ستون کھڑے کرنا، نہ سجدہ کرنے کے لئے اپنے ملک میں ایسے پتھر رکھنا جن میں دیوتا کی تصویر کندہ کی گئی ہو۔ مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔


جب لاوی باہر کھڑے مردوں کے پاس گیا تو اِن پانچوں نے اندر گھس کر تراشا اور ڈھالا ہوا بُت، افود اور باقی بُت چھین لئے۔


اُنہوں نے کہا، ”چپ! کوئی بات نہ کرو بلکہ ہمارے ساتھ جا کر ہمارے باپ اور امام بنو۔ ہمارے ساتھ جاؤ گے تو پورے قبیلے کے امام بنو گے۔ کیا یہ ایک ہی خاندان کی خدمت کرنے سے کہیں بہتر نہیں ہو گا؟“


کیونکہ دونوں دیوتا جھک کر گر گئے ہیں۔ وہ بوجھ بننے سے بچ نہ سکے، اور اب خود جلاوطنی میں جا رہے ہیں۔


کیونکہ جہاں یہ دو راستے ایک دوسرے سے الگ ہو جاتے ہیں وہاں شاہِ بابل رُک کر معلوم کرے گا کہ کون سا راستہ اختیار کرنا ہے۔ وہ تیروں کے ذریعے قرعہ ڈالے گا، اپنے بُتوں سے اشارہ ملنے کی کوشش کرے گا اور کسی جانور کی کلیجی کا معائنہ کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات