Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 18:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 دان کے قبیلے کے 600 مسلح آدمی صُرعہ اور اِستال سے روانہ ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 تَب دانیوں کے گھرانے کے چھ سَو مَرد مُسلّح ہوکر ضورعاہؔ اَور اِستالؔ سے روانہ ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 تب بنی دان کے گھرانے کے چھ سَو مَرد جنگ کے ہتھیار باندھے ہُوئے صُرعہ اور اِستال سے روانہ ہُوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 दान के क़बीले के 600 मुसल्लह आदमी सुरआ और इस्ताल से रवाना हुए।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 18:11
5 حوالہ جات  

جبکہ باقی 600 مسلح مرد گیٹ پر کھڑے رہے۔


مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے میں یہ شہر تھے: اِستال، صُرعہ، اسنہ،


اللہ کا روح پہلی بار محنے دان میں جو صُرعہ اور اِستال کے درمیان ہے اُس پر نازل ہوا۔


وہاں کے لوگ بےفکر ہیں اور حملے کی توقع ہی نہیں کرتے۔ اور زمین وسیع اور زرخیز ہے، اُس میں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہے۔ اللہ آپ کو وہ ملک دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔“


راستے میں اُنہوں نے اپنی لشکرگاہ یہوداہ کے شہر قِریَت یعریم کے قریب لگائی۔ اِس لئے یہ جگہ آج تک محنے دان یعنی دان کی خیمہ گاہ کہلاتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات