Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 18:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اُن دنوں میں اسرائیل کا بادشاہ نہیں تھا۔ اور اب تک دان کے قبیلے کو اپنا کوئی قبائلی علاقہ نہیں ملا تھا، اِس لئے اُس کے لوگ کہیں آباد ہونے کی تلاش میں رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اُن دِنوں اِسرائیل میں کویٔی بادشاہ نہ تھا۔ اَور اُن ہی دِنوں میں دانیوں کے قبیلہ کے لوگ اَپنی رہائش کے لیٔے کویٔی جگہ ڈھونڈ رہے تھے کیونکہ اَب تک اُنہیں اِسرائیلی قبیلوں کے درمیان کویٔی مِیراث نہ مِلی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اُن دِنوں اِسرائیلؔ میں کوئی بادشاہ نہ تھا اور اُن ہی دِنوں میں دان کا قبِیلہ اپنے رہنے کے لِئے مِیراث ڈُھونڈتا تھا کیونکہ اُن کو اُس دِن تک اِسرائیلؔ کے قبِیلوں میں مِیراث نہیں مِلی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 उन दिनों में इसराईल का बादशाह नहीं था। और अब तक दान के क़बीले को अपना कोई क़बायली इलाक़ा नहीं मिला था, इसलिए उसके लोग कहीं आबाद होने की तलाश में रहे।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 18:1
6 حوالہ جات  

اُس زمانے میں اسرائیل کا کوئی بادشاہ نہیں تھا بلکہ ہر کوئی وہی کچھ کرتا جو اُسے درست لگتا تھا۔


اُس زمانے میں جب اسرائیل کا کوئی بادشاہ نہیں تھا ایک لاوی نے اپنے گھر میں داشتہ رکھی جو یہوداہ کے شہر بیت لحم کی رہنے والی تھی۔ آدمی افرائیم کے پہاڑی علاقے کے کسی دُوردراز کونے میں آباد تھا۔


دان کے قبیلے نے میدانی علاقے پر قبضہ کرنے کی کوشش تو کی، لیکن اموریوں نے اُنہیں آنے نہ دیا بلکہ پہاڑی علاقے تک محدود رکھا۔


اُس زمانے میں اسرائیل میں کوئی بادشاہ نہیں تھا۔ ہر ایک وہی کچھ کرتا جو اُسے مناسب لگتا تھا۔


”اب رب مجھ پر مہربانی کرے گا، کیونکہ لاوی میرا امام بن گیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات