Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 16:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 لیکن ہوتے ہوتے اُس کے بال دوبارہ بڑھنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 لیکن اُس کے سَر کے بال مونڈے جانے کے بعد پھر سے بڑھنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 تَو بھی اُس کے سر کے بال مُنڈائے جانے کے بعد پِھر بڑھنے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 लेकिन होते होते उसके बाल दुबारा बढ़ने लगे।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 16:22
6 حوالہ جات  

یقیناً رب اپنی قوم کا انصاف کرے گا۔ وہ اپنے خادموں پر ترس کھائے گا جب دیکھے گا کہ اُن کی طاقت جاتی رہی ہے اور کوئی نہیں بچا۔


اِس کے باوجود بھی مَیں اُنہیں دشمنوں کے ملک میں چھوڑ کر رد نہیں کروں گا، نہ یہاں تک اُن سے گھن کھاؤں گا کہ وہ بالکل تباہ ہو جائیں۔ کیونکہ مَیں اُن کے ساتھ اپنا عہد نہیں توڑنے کا۔ مَیں رب اُن کا خدا ہوں۔


فلستیوں نے اُسے پکڑ کر اُس کی آنکھیں نکال دیں۔ پھر وہ اُسے غزہ لے گئے جہاں اُسے پیتل کی زنجیروں سے باندھا گیا۔ وہاں وہ قیدخانے کی چکّی پیسا کرتا تھا۔


ایک دن فلستی سردار بڑا جشن منانے کے لئے جمع ہوئے۔ اُنہوں نے اپنے دیوتا دجون کو جانوروں کی بہت سی قربانیاں پیش کر کے اپنی فتح کی خوشی منائی۔ وہ بولے، ”ہمارے دیوتا نے ہمارے دشمن سمسون کو ہمارے حوالے کر دیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات