Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 15:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اُس وقت اُس نے نعرہ لگایا، ”گدھے کے جبڑے سے مَیں نے اُن کے ڈھیر لگائے ہیں! گدھے کے جبڑے سے مَیں نے ہزار مردوں کو مار ڈالا ہے!“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 تَب شِمشُونؔ نے کہا، ”گدھے کے جبڑے کی ہڈّی سے مَیں نے اُن کے ڈھیر لگا دئیے۔ گدھے کے جبڑے کی ہڈّی سے مَیں نے ایک ہزار لوگوں کو مار گرایا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 پِھر سمسُوؔن نے کہا ”گدھے کے جبڑے کی ہڈّی سے ڈھیر کے ڈھیر لگ گئے۔ گدھے کے جبڑے کی ہڈّی سے مَیں نے ایک ہزار آدمِیوں کو مارا۔“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उस वक़्त उसने नारा लगाया, “गधे के जबड़े से मैंने उनके ढेर लगाए हैं! गधे के जबड़े से मैंने हज़ार मर्दों को मार डाला है!”

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 15:16
3 حوالہ جات  

کہیں سے گدھے کا تازہ جبڑا پکڑ کر اُس نے اُس کے ذریعے ہزار افراد کو مار ڈالا۔


اِس کے بعد اُس نے گدھے کا یہ جبڑا پھینک دیا۔ اُس جگہ کا نام رامت لحی یعنی جبڑا پہاڑی پڑ گیا۔


سمسون کو دیکھ کر عوام نے دجون کی تمجید کر کے کہا، ”ہمارے دیوتا نے ہمارے دشمن کو ہمارے حوالے کر دیا ہے! جس نے ہمارے ملک کو تباہ کیا اور ہم میں سے اِتنے لوگوں کو مار ڈالا وہ اب ہمارے قابو میں آ گیا ہے!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات