قضاۃ 14:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 آگے نکل کر وہ تِمنت پہنچ گیا۔ مذکورہ فلستی عورت سے بات ہوئی اور وہ اُسے ٹھیک لگی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تَب شِمشُونؔ نے نیچے جا کر اُس عورت سے باتیں کیں اَور وہ اُسے پسند آئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور اُس نے جا کر اُس عَورت سے باتیں کِیں اور وہ سمسُوؔن کو بُہت پسند آئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 आगे निकलकर वह तिमनत पहुँच गया। मज़कूरा फ़िलिस्ती औरत से बात हुई और वह उसे ठीक लगी। باب دیکھیں |