قضاۃ 14:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 لیکن اگر آپ مجھے اِس کا صحیح مطلب نہ بتا سکیں تو آپ کو مجھے 30 قیمتی کُرتے اور 30 شاندار سوٹ دینے پڑیں گے۔“ اُنہوں نے جواب دیا، ”اپنی پہیلی سنائیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور اگر تُم مُجھے جَواب نہ دے سکوگے تو تُمہیں مُجھے تیس کتانی کُرتے اَور تیس جوڑے کپڑے دینے ہوں گے۔“ اُنہُوں نے کہا، ”اَپنی پہیلی بَیان کر تاکہ ہم اُسے سُنیں!“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور اگر تُم بتا نہ سکو تو تُم تِیس کتانی کُرتے اور تِیس جوڑے کپڑے مُجھ کو دینا۔ اُنہوں نے اُس سے کہا کہ تُو اپنی پہیلی بیان کر تاکہ ہم اُسے سُنیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 लेकिन अगर आप मुझे इसका सहीह मतलब न बता सकें तो आपको मुझे 30 क़ीमती कुरते और 30 शानदार सूट देने पड़ेंगे।” उन्होंने जवाब दिया, “अपनी पहेली सुनाएँ।” باب دیکھیں |