قضاۃ 14:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 تِمنت پہنچ کر سمسون کا باپ دُلھن کے خاندان سے ملا جبکہ سمسون نے دُولھے کی حیثیت سے ایسی ضیافت کی جس طرح اُس زمانے میں دستور تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب اُس کا باپ اُس عورت کو دیکھنے کے لیٔے گیا اَور شِمشُونؔ نے وہاں دُلہے کی طرف سے ضیافت کرنے کے رِواج کے مُطابق ضیافت کی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 پِھر اُس کا باپ اُس عَورت کے ہاں گیا۔ وہاں سمسُوؔن نے بڑی ضِیافت کی کیونکہ جوان اَیسا ہی کرتے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 तिमनत पहुँचकर समसून का बाप दुलहन के ख़ानदान से मिला जबकि समसून ने दूल्हे की हैसियत से ऐसी ज़ियाफ़त की जिस तरह उस ज़माने में दस्तूर था। باب دیکھیں |