قضاۃ 13:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 کچھ دیر کے بعد منوحہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا۔ بیوی نے اُس کا نام سمسون رکھا۔ بچہ بڑا ہوتا گیا، اور رب نے اُسے برکت دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اُس عورت کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہُوا اَور اُس نے اُس کا نام شِمشُونؔ رکھا۔ وہ لڑکا بڑا ہُوا اَور یَاہوِہ نے اُسے برکت دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور اُس عَورت کے ایک بیٹا ہُؤا اور اُس نے اُس کا نام سمسُوؔن رکھّا اور وہ لڑکا بڑھا اور خُداوند نے اُسے برکت دی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस24 कुछ देर के बाद मनोहा के हाँ बेटा पैदा हुआ। बीवी ने उसका नाम समसून रखा। बच्चा बड़ा होता गया, और रब ने उसे बरकत दी। باب دیکھیں |