قضاۃ 13:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 لیکن اُس کی بیوی نے اعتراض کیا، ”اگر رب ہمیں مار ڈالنا چاہتا تو وہ ہماری قربانی قبول نہ کرتا۔ پھر نہ وہ ہم پر یہ سب کچھ ظاہر کرتا، نہ ہمیں ایسی باتیں بتاتا۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 لیکن اُس کی بیوی نے کہا، ”اگر یَاہوِہ چاہتے کہ ہمیں مار ڈالے تو ہمارے ہاتھ سے سوختنی نذر اَور اناج کی نذر کی قُربانی قبُول نہ کرتے نہ وہ ہمیں یہ سَب کُچھ دِکھانے اَور نہ ہی اُس وقت ہم سے اَیسی باتیں کہتے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اُس کی بِیوی نے اُس سے کہا اگر خُداوند یِہی چاہتا کہ ہم کو مار دے تو سوختنی اور نذر کی قُربانی ہمارے ہاتھ سے قبُول نہ کرتا اور نہ ہم کو یہ واقِعات دِکھاتا اور نہ ہم سے اَیسی باتیں کہتا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 लेकिन उस की बीवी ने एतराज़ किया, “अगर रब हमें मार डालना चाहता तो वह हमारी क़ुरबानी क़बूल न करता। फिर न वह हम पर यह सब कुछ ज़ाहिर करता, न हमें ऐसी बातें बताता।” باب دیکھیں |